اعضاء کا عطیہ

اعضاء کا عطیہ

برطانیہ میں اس وقت 10 ہزار سے زائد افراد کو پیوند کاری کی ضرورت ہے۔ ان میں سے، ہر سال 1000، یعنی ایک دن میں تین، مر جائیں گے کیونکہ کافی اعضاء دستیاب نہیں ہیں.

برائے مہربانی این ایچ ایس آرگن ڈونر رجسٹر میں اندراج کرکے اعضاء کے عطیات کے بارے میں لوگوں کے اچھے ارادوں کو عملی جامہ پہنانے میں ہماری مدد کریں۔

اعضا عطیہ کرنے والے بنیں - آج ہی رجسٹر کریں!